Saturday 15 November 2014

ban k tasweer e ghum reh gay han

بن کے تصویرِ غم رہ گئے ہیں
کھوئےکھوئےسےہم رہ گئےہیں

بانٹ لی سب نے آپس میں‌خوشیاں
میرے حصے میں غم رہ گئے ہیں

کائناتِ جفا و وفا میں
ایک تم ایک ہم رہ گئے ہیں

صاحبزادہ سید نصیر الدین نصیر رحمۃ اللہ علیہ

No comments:

Post a Comment