Thursday 13 November 2014

hzaron dasht parry


ہزاروں دشت پڑے،لاکھ آفتاب ابھرے.
جبیں پر گرد،پلک پر نمی نہیں آئی.
کہاں کہاں نہ لٹا قافلہ فقیروں کا.
متاع_درد میں لیکن کمی نہیں آئی...

No comments:

Post a Comment